جِس طرح بُہتیرے تُجھ کو دیکھ کر دنگ ہو گئے(اُس کا چِہرہ ہر ایک بشر سے زائِد اور اُس کا جِسمبنی آدم سے زِیادہ بِگڑ گیا تھا)۔