کیا تُو وُہی نہیں جِس نے سمُندر یعنی بحرِ عمِیق کےپانی کو سُکھا ڈالا ۔جِس نے بحر کی تہ کو راستہ بناڈالاتاکہ جِن کا فِدیہ دِیا گیا اُسے عبُور کریں؟۔