مُجھے راست باز ٹھہرانے والا نزدِیک ہے ۔کَون مُجھ سے جھگڑا کرے گا؟آؤ ہم آمنے سامنے کھڑے ہوں ۔میرا مُخالِف کَون ہے؟ وہ میرے پاس آئے۔