تب مَیں نے کہا مَیں نے بے فائِدہ مشقّت اُٹھائی ۔مَیں نے اپنی قُوّت بے فائِدہ بطالت میںصَرف کیتَوبھی یقِیناً میرا حق خُداوند کے ساتھاور میرا اجر میرے خُدا کے پاس ہے۔