تیری نسل ریت کی مانِند ہوتی اور تیرے صُلبی فرزنداُس کے ذرّوں کی مانِند بکثرت ہوتےاور اُس کا نام میرے حضُور سے کاٹا اور مِٹایانہ جاتا۔