یسعیاہ 47:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اب یہ بات سُن ۔ اَے تُو جو عِشرت میں غرقہے ۔جو بے پروا رہتی ہے ۔جو اپنے دِل میں کہتی ہے کہ مَیں ہُوںاور میرے سِوا کوئی نہیں ۔مَیں بیوہ کی طرح نہ بَیٹُھوں گیاور نہ بے اَولاد ہونے کی حالت سے واقِفہُوں گی۔

یسعیاہ 47

یسعیاہ 47:5-9