یسعیاہ 43:9-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. تمام قَومیں فراہم کی جائیں اور سب اُمّتیں جمع ہوں ۔اُن کے درمِیان کَون ہے جو اُسے بیان کرےیا ہم کو پِچھلی باتیں بتائے؟وہ اپنے گواہوں کو لائیں تاکہ وہ سچّے ثابِت ہوںاور لوگ سُنیں اور کہیں کہ یہ سچ ہے۔

10. خُداوند فرماتا ہے تُم میرے گواہ ہواور میرا خادِم بھی جِسے مَیں نے برگُزِیدہ کِیاتاکہ تُم جانو اورمُجھ پر اِیمان لاؤ اور سمجھو کہ مَیںوُہی ہُوں ۔مُجھ سے پہلے کوئی خُدا نہ ہُؤا اور میرے بعد بھیکوئی نہ ہو گا۔

11. مَیں ہی یہووا ہ ہُوںاور میرے سِوا کوئی بچانے والانہیں۔

یسعیاہ 43