اِس لِئے مَیں نے مَقدِس کے امِیروں کو ناپاکٹھہرایااور یعقُو ب کو لَعنت اور اِسرائیل کو طعنہ زنی کےحوالہ کِیا۔