مَیں پہاڑوں اور ٹِیلوں کو وِیران کر ڈالُوں گااوراُن کے سبزہ زاروں کو خُشک کرُوں گااور اُن کی ندیوں کوجزِیرے بناؤُں گا اورتالابوں کو سُکھا دُوں گا۔