یسعیاہ 40:5-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

5. اور خُداوند کا جلال آشکارا ہو گااور تمام بشر اُس کودیکھے گاکیونکہ خُداوند نے اپنے مُنہ سے فرمایا ہے۔

6. ایک آواز آئی کہ مُنادی کراور مَیں نے کہا مَیں کیامُنادی کرُوں؟ہر بشر گھاس کی مانِند ہےاور اُس کی ساری رَونق مَیدان کے پُھولکی مانِند۔

7. گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہےکیونکہ خُداوندکی ہوا اُس پر چلتی ہے ۔یقِیناً لوگ گھاس ہیں۔

8. ہاں گھاس مُرجھاتی ہے ۔ پُھول کُملاتا ہےپر ہمارے خُدا کا کلام ابد تک قائِم ہے۔

9. اَے صِیُّون کو خُوش خبری سُنانے والی اُونچے پہاڑپرچڑھ جااور اَے یروشلیِم کو بشارت دینے والی زور سےاپنی آواز بُلند کر!خُوب پُکار اور مت ڈر ۔یہُودا ہ کی بستِیوں سے کہہ دیکھو اپنا خُدا!۔

یسعیاہ 40