یسعیاہ 33:22-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. کیونکہ خُداوند ہمارا حاکِم ہے ۔ خُداوند ہمارا شرِیعت دینے والا ہے ۔ خُداوند ہمارا بادشاہ ہے ۔ وُہی ہم کوبچائے گا۔

23. تیری رسِّیاں ڈِھیلی ہیں ۔ لوگ مستُول کی چُول کو مضبُوط نہ کر سکے ۔ وہ بادبان نہ پَھیلا سکے ۔ سو لُوٹ کا وافِرمال تقسِیم کِیا گیا ۔ لنگڑے بھی غنِیمت پر قابِض ہوگئے۔

24. وہاں کے باشِندوں میں بھی کوئی نہ کہے گا کہ مَیں بِیمارہُوں اور اُن کے گُناہ بخشے جائیں گے۔ خُداوند اپنے دُشمنوں کو سزادے گا

یسعیاہ 33