یسعیاہ 3:25-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. تیرے بہادُر تہِ تیغ ہوں گے اور تیرے پہلوان جنگ میںقتل ہوں گے۔

26. اُس کے پھاٹک ماتم اور نَوحہ کریں گے اور وہ اُجاڑ ہوکر خاک پر بَیٹھے گی۔

یسعیاہ 3