یسعیاہ 27:12-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ خُداوند دریایِ فرا ت کی گُذرگاہ سے رودِ مِصر تک جھاڑ ڈالے گاا ور تُم اَے بنی اِسرائیل ایک ایک کر کے جمع کِئے جاؤ گے۔

13. اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ بڑا نرسِنگا پُھونکا جائے گااور وہ جو اسُور کے مُلک میں قرِیبُ المَوت تھے اوروہ جو مُلکِ مِصر میں جلاوطن تھے آئیں گے اور یروشلیِم کے مُقدّس پہاڑ پر خُداوند کی پرستِش کریں گے۔

یسعیاہ 27