اور جب ربُّ الافواج کوہِ صِیُّون پر اور یروشلیِم میں اپنے بزُرگ بندوں کے سامنے حشمت کے ساتھ سلطنت کرے گاتو چاند مُضطرِب اور سُورج شرمِندہ ہو گا۔