یسعیاہ 24:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوں ہو گا کہ جَیسا رعیّت کا حال وَیسا ہی کاہِن کا ۔ جَیسا نَوکر کا وَیسا ہی اُس کے صاحِب کا ۔ جَیسالَونڈی کا وَیسا ہی اُس کی بی بی کا ۔ جَیسا خرِیدار کاوَیسا ہی بیچنے والے کا ۔ جَیسا قرض دینے والے کا وَیساہی قرض لینے والے کا ۔ جَیسا سُود دینے والے کا وَیسا ہی سُود لینے والے کا۔

یسعیاہ 24

یسعیاہ 24:1-12