یسعیاہ 22:7-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. اور یُوں ہُؤا کہ تیری بِہترِین وادِیاں جنگی رتھوں سے معمُور ہو گئِیں اور سواروں نے پھاٹک پر صف آرائی کی۔

8. اور یہُودا ہ کا نِقاب اُتارا گیااور تُو اب دشتِ محلّ کے سِلاح خانہ پر نِگاہ کرتا ہے۔

9. اور تُم نے داؤُد کے شہر کے رخنے دیکھے کہ بے شُمارہیں اور تُم نے نِیچے کے حَوض میں پانی جمع کِیا۔

یسعیاہ 22