یسعیاہ 21:12-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. نِگہبان نے کہا صُبح ہوتی ہے اور رات بھی ۔ اگر تُم پُوچھنا چاہتے ہو تو پُوچھو ۔ تُم پِھر آنا۔

13. عرب کے بابت بارِ نُبوّت۔اَے ددانِیوں کے قافِلو تُم عرب کے جنگل میں رات کاٹو گے۔

14. وہ پِیاسے کے پاس پانی لائے ۔ تیما کی سرزمِین کے باشِندے روٹی لے کر بھاگنے والے سے مِلنے کو نِکلے۔

یسعیاہ 21