اِنسان کی اُونچی نِگاہ نِیچی کی جائے گی اور بنی آدم کا تکبُّر پست ہو جائے گا اور اُس روز خُداوند ہی سر بُلندہو گا۔