یسعیاہ 14:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور لوگ اُن کو لا کر اُن کے مُلک میں پُہنچائیں گے اوراِسرائیل کا گھرانا خُداوند کی سرزمِین میں اُن کا مالِک ہو کر اُن کو غُلام اور لَونڈیاں بنائے گا کیونکہ وہ اپنے اسِیر کرنے والوں کو اسِیر کریں گے اور اپنے ظُلم کرنے والوں پر حُکومت کریں گے۔ بابل کا بادشاہ مُردوں کی سرزمِین میں

یسعیاہ 14

یسعیاہ 14:1-10