یسعیاہ 12:5-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

5. خُداوند کی مدح سرائی کرو کیونکہ اُس نے جلالی کام کِئےجِن کو تمام دُنیا جانتی ہے۔

6. اَے صِیُّون کی بسنے والی تُو چِلاّ اور للکارکیونکہ تُجھ میں اِسرائیل کا قُدُّوس بزُرگ ہے۔

یسعیاہ 12