یسعیاہ 12:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور اُس وقت تُو کہے گا اَے خُداوند مَیں تیریسِتایش کرُوں گاکہ اگرچہ تُو مُجھ سے ناخُوش تھاتَو بھی تیراقہر ٹل گیا اور تُو نے مُجھے تسلّی دی۔

2. دیکھو خُدا میری نجات ہے ۔مَیں اُس پر توکُّل کرُوں گااور نہ ڈرُوں گاکیونکہ یاہ یہووا ہ میرا زور اور میر ا سرُود ہےاور وہ میری نجات ہُؤا ہے۔

3. پس تُم خُوش ہو کر نجات کے چشموں سے پانی بھروگے۔

یسعیاہ 12