ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہسوچو اور ماتم کرنے والی عَورتوں کو بُلاؤ کہ آئیںاور ماہِر عَورتوں کو بُلوا بھیجو کہ وہ بھیآئیں۔