دیکھ میری بِنتِ قَوم کے نالہ کی آواز دُور کے مُلکسے آتی ہے ۔کیا خُداوند صِیُّون میں نہیں؟کیا اُس کا بادشاہ اُس میں نہیں؟اُنہوں نے کیوں اپنی تراشی ہُوئی مُورتوں سےاور بے گانہ معبُودوں سے مُجھ کو غضبناک کِیا؟۔