یرمِیاہ 8:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند فرماتا ہے کہ اُس وقت وہ یہُودا ہ کے بادشاہوں اور اُس کے سرداروں اور کاہِنوں اور نبِیوں اور یروشلیِم کے باشِندوں کی ہڈِّیاں اُن کی قبروں سے نِکال لائیں گے۔

یرمِیاہ 8

یرمِیاہ 8:1-4