یرمِیاہ 6:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس سے جنگ کے لِئے اپنے آپ کو مخصُوص کرو ۔ اُٹھو دوپہر ہی کو چڑھ چلیں ۔ ہم پر افسوس کیونکہ دِن ڈھلتا جاتا ہے اور شام کا سایہ بڑھتا جاتا ہے۔

یرمِیاہ 6

یرمِیاہ 6:1-13