دَھونکنی جل گئی ۔ سِیسا آگ سے بھسم ہو گیا ۔ صاف کرنے والے نے بے فائِدہ صاف کِیا کیونکہ شرِیر الگ نہیں ہُوئے۔