اَے میری بِنتِ قَوم! ٹاٹ اُوڑھ اور راکھ میں لیٹ ۔اپنے اِکلوتوں پر ماتم اور دِل خراش نَوحہ کر کیونکہ غارت گر ہم پر اچانک آئے گا۔