وہ تِیرانداز و نیزہ باز ہیں ۔ وہ سنگ دِل اور بے رحم ہیں ۔ اُن کے نعروں کی صدا سمُندر کی سی ہے اور وہ گھوڑوں پر سوار ہیں۔ اَے دُخترِ صِیُّون ! وہ جنگی مَردوں کی مانِند تیرے مُقابِل صف آرائی کرتے ہیں۔