یرمِیاہ 52:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور باسن اور انگِیٹِھیاں اور لگن اور دیگیں اور شمع دان اور چمچے اور پِیالے غرض جو سونے کے تھے اُن کے سونے کو اور جو چاندی کے تھے اُن کی چاندی کو جلَوداروں کا سردار لے گیا۔

یرمِیاہ 52

یرمِیاہ 52:10-21