یرمِیاہ 52:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شاہِ بابل نبُوکدر ضر کے عہد کے اُنِیسویں برس کے پانچویں مہِینے کے دسویں دِن جلَوداروں کا سردار نبُوز رادان جو شاہِ بابل کے حضُور میں کھڑا رہتا تھا یروشلیِم میں آیا۔

یرمِیاہ 52

یرمِیاہ 52:6-17