یرمِیاہ 51:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

بابل یکایک گِر گیا اور غارت ہُؤا ۔ اُس پر واوَیلا کرو ۔ اُس کے زخم کے لِئے بلسان لو شاید وہ شِفا پائے۔

یرمِیاہ 51

یرمِیاہ 51:1-14