اور مَیں اُمرا و حُکما کو اور اُس کے سرداروں اورحاکِموں کو مست کرُوں گااور وہ دائِمی خواب میں پڑے رہیں گے اوربیدار نہ ہوں گے ۔وہ بادشاہ فرماتا ہےجِس کا نام ربُّ الافواج ہے۔