یرمِیاہ 51:43 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس کی بستِیاں اُجڑ گئِیں۔ وہ خُشک زمِین اور صحرا ہو گیا ۔ اَیسی سرزمِین جِس میں نہ کوئی بستا ہو اور نہ وہاں آدم زاد کا گُذر ہو۔

یرمِیاہ 51

یرمِیاہ 51:37-46