یرمِیاہ 51:39 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُن کی حالتِ طَیش میں مَیں اُن کی ضِیافت کر کے اُن کومست کرُوں گا کہ وہ وجد میں آئیں اور دائِمی خواب میں پڑے رہیں اور بیدار نہ ہوں خُداوند فرماتا ہے۔

یرمِیاہ 51

یرمِیاہ 51:35-49