شاہِ بابل نبُوکدر ضر نے مُجھے کھا لِیا ۔اُس نے مُجھے شِکست دی ہے ۔اُس نے مُجھے خالی برتن کی مانِند کر دِیا۔اژدہا کی مانِند وہ مُجھے نِگل گیا ۔اُس نے اپنے پیٹ کو میری نِعمتوں سے بھر لِیا ۔اُس نے مُجھے نِکال دِیا۔