یرمِیاہ 51:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

بابل کے بہادُر لڑائی سے دست بردار اور قلعوں میں بَیٹھے ہیں ۔ اُن کا زور گھٹ گیا ۔ وہ عَورتوں کی مانِند ہو گئے ۔ اُس کے مسکن جلائے گئے ۔ اُس کے اڑبنگے توڑے گئے۔

یرمِیاہ 51

یرمِیاہ 51:24-37