اور تُجھی سے چَرواہے اور اُس کے گلّہ کو کُچلتااور تُجھی سے کِسان اور اُس کے جوڑی بَیل کواور تُجھی سے سرداروں اور حاکِموں کو چُور چُور کردیتا ہُوں۔