تُو میرا گُرز اور جنگی ہتھیار ہےاور تُجھی سے مَیں قَوموں کو توڑتا اور تُجھی سےسلطنتوں کو نیست کرتا ہُوں۔