یرمِیاہ 51:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

تِیروں کو صَیقل کرو ۔ سِپروں کو تیّار رکھّو ۔خُداوند نے مادِیوں کے بادشاہوں کی رُوح کو اُبھارا ہے کیونکہ اُس کا اِرادہ بابل کو نیست کرنے کا ہے کیونکہ یہ خُداوندکا یعنی اُس کی ہَیکل کا اِنتقام ہے۔

یرمِیاہ 51

یرمِیاہ 51:7-16