یرمِیاہ 50:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن مَیں اِسرائیل کو پِھر اُس کے مسکن میں لاؤُں گا اور وہ کرمِل اور بسن میں چرے گا اور اُس کی جان کوہِ افرائیم اور جِلعاد پر آسُودہ ہو گی۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:18-20