یرمِیاہ 50:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسرائیل پراگندہ بھیڑوں کی مانِند ہے ۔ شیروں نے اُسے رگیدا ہے ۔ پہلے شاہِ اسُور نے اُسے کھا لِیا اور پِھر یہ شاہِ بابل نبُوکدر ضر اُس کی ہڈِّیوں تک چبا گیا۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:12-18