اُس کی دِیواروں پر چڑھ جاؤ اور توڑ ڈالولیکن بِالکُل برباد نہ کرو ۔اُس کی شاخیں کاٹ دوکیونکہ وہ خُداوند کی نہیں ہیں۔