خُداوند کا کلام جو شاہِ یہُودا ہ صِدقیاہ کی سلطنت کے شرُوع میں عَیلا م کی بابت یَرمِیا ہ نبی پر نازِل ہُؤا۔