یرمِیاہ 49:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ مَیں نے اپنی ذات کی قَسم کھائی ہے ۔ خُداوند فرماتا ہے کہ بُصرا ہ جایِ حَیرت اور ملامت اور وِیرانی اور لَعنت ہو گا اور اُس کے سب شہر ابدُالآباد وِیران رہیں گے۔

یرمِیاہ 49

یرمِیاہ 49:11-14