یرمِیاہ 48:46 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہائے تُجھ پر اَے موآ ب! کمُو س کے لوگ ہلاک ہُوئے کیونکہ تیرے بیٹوں کو اَسِیرکر کے لے گئے اور تیری بیٹِیاں بھی اَسِیر ہُوئِیں۔

یرمِیاہ 48

یرمِیاہ 48:41-47