موآ ب کے سب گھروں کی چھتّوں پر اور اُس کے سب بازاروں میں بڑا ماتم ہو گا کیونکہ مَیں نے موآ ب کو اُس برتن کی مانِندجو پسند نہ آئے توڑا ہے خُداوند فرماتا ہے۔