یرمِیاہ 48:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند فرماتا ہے کہ جو کوئی اُونچے مقام پر قُربانی چڑھاتا ہے اور جو کوئی اپنے معبُودوں کے آگے بخُور جلاتا ہے موآ ب میں سے نیست کر دُوں گا۔

یرمِیاہ 48

یرمِیاہ 48:26-36