یرمِیاہ 48:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے موآ ب کے باشِندو شہروں کو چھوڑ دو اور چٹان پر جا بسو اور کبُوتر کی مانِند بنو جو گہرے غار کے مُنہ کے کِنارے پر آشیانہ بناتا ہے۔

یرمِیاہ 48

یرمِیاہ 48:26-29