یرمِیاہ 48:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم اُس کو مدہوش کرو کیونکہ اُس نے اپنے آپ کو خُداوند کے مُقابِل بُلند کِیا ۔ موآ ب اپنی قَے میں لوٹے گا اور مسخرہ بنے گا۔

یرمِیاہ 48

یرمِیاہ 48:23-27