یرمِیاہ 48:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب موآ ب کی تعرِیف نہ ہو گی ۔حسبُو ن میں اُنہوں نے یہ کہہ کر اُس کے خِلافمنصُوبے باندھے ہیںکہ آؤ ہم اُسے نیست کریں کہ وہ قَوم نہ کہلائے۔اَے مَدمین تُو بھی کاٹ ڈالا جائے گا ۔ تلوار تیراپِیچھا کرے گی۔

یرمِیاہ 48

یرمِیاہ 48:1-7